ایران میں ٹریفک حادثے کے سبب سترہ افراد جاں بحق اور اکیس زخمی ہوگئے ہیں
ایران کے شمال مشرقی شہر آب علی میں ٹریفک حادثے کے سبب سترہ افراد جاں بحق اور اکیس زخمی ہوگئے ہیں
مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شمال مشرقی شہر آب علی میں ٹریفک حادثے کے سبب سترہ افراد جاں بحقاور اکیس زخمی ہوگئے ہیں پولیس حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس تیزرفتاری کے سبب ٹرک سے ٹکرا گئی۔واقعےمیں سترہ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اکیس زخمیوں کو طبی امداد باہم پہنچانے کے لئےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے
آپ کا تبصرہ